Kaisa Hai Yeh Rishta By Shiza Syed Complete PDF Novel
Writer Name: Shiza Syed
Novel Name: Kaisa Hai Yeh Rishta
Novel Status: Complete
Category: Romance Novel
Category: 1.2 mb
Novel Description
This is romance based novel .
Kaisa Hai Yeh Rishta By Shiza Syed complete novel by Shiza Syed.
For read and download complete novel Kaisa Hai Yeh Rishta By Shiza Syed click on below links.
ملک جی ملک جی وہ نیلم بی بی ۔ملک کبیر کا وفادار نوکر جو ھر وقت اسکے ساتھ رہتا ھے ملک کبیر جو فون پے کسی سے بات کر رہا تھا اسکی بات سن کے فون بند کر کے بولا کیا ہوا کیوں اتنا شوہر کر رہے ہو اسکے مالک نے پوچھا۔۔ مالک جو وہ چھوٹی بی بی آٸی ھیں ۔وہ تھرتھراتے ہوۓ بولا چھوٹی بی بی تو تم نیلم کو کہتے ہو نہ وہ کہنے لگا جی مالک وہی آٸی ہیں وہ بولا کیا کہ رہے ہو وہ یہاں مالک بولا جی مالک جی وہ اور علی صاحب بھی آٸیں ہیں نوکر نے کہا اچھا وہ گھٹیا بھی ساتھ آیا ھے میں نہیں چھوڑوں گا اسے۔مالک پسٹل نکالنے لگا مالک جی چھوڑ دیں ان دونوں کو معاف کر دیں نوکر نے کہا تم چپ رہو اور ھٹو یہاں سے ۔مالک نےاسے پیچھے دھیکیلتے ہوۓ کہا اور خود باہر چلا گیا نیچے اسکی بیوی بیٹی نیلم علی اور رمنہ بیٹھے باتیں کر رہے تھے کبیر کو اسے ھاتھ میں پسٹل لے کر آتے دیکھ کےوہ سب ڈر گۓ تو نیلم فورا باپ کےپاٶں پڑھ گیی پلیز بابا جانی ھمیں معاف کر دیں میں ان سے بہت پیار کرتی ہوں مجھے یہ زبردستی لے کر نہیں گۓ میں اپنی مرضی سے انکے ساتھ بھاگی ہوں وہ پاٶں پڑتے ہی کہنے لگی تب ۔اسکے باپ نے بیٹی کو اٹھایا اور زور دار تھپڑ اسکے منہ پے مارا سب حیران و پریشان ایک دوسرے کو دیکھنے لگے مجھے تم سے زیادہ اپنی عزت پیاری ھے اپنی عزت کے لیےمیں تمیں بھی قربان کر دوں گا ھٹو یہ کہ کر اس نے بیٹی کو دھکا دیا اور پسٹل کا رخ علی کی طرف کر دیا پلیز بابا ایسا نہ کریں وہ رو کے کہنے لگی اسکی بیوی بھی اپنے شوہر سے انتجإ کرنے لگی
کیسا ہے یہ رشتہ از شزا سید
- Click on the link given below to Free download 53 Pages Pdf
No comments:
Post a Comment