Dil Lagaya Hai Dobara Romantic Novel By Mahnoor Khan Episode 1 - Insurance Tips

A Hub of Best Guide Health Insurance Tips

Sunday, June 19, 2022

Dil Lagaya Hai Dobara Romantic Novel By Mahnoor Khan Episode 1

 

Dil Lagaya Hai Dobara Romantic Novel By Mahnoor Khan Episode 1


اسی منہ سے تم نے سب کے سامنے مجھ سے شادی سے انکار کیا تھا ناں۔۔۔“۔۔

دانین کا منہ اپنے ہاتھوں کے مظبوط شکنجے میں دبوچے شاہ میر چیخا تھا۔دانین کے ہونٹوں پر لگی لال لپ اسٹک اطراف میں پھیل گئی تھی۔۔سرخ چوریاں ٹوٹ کر پھولوں سے سجے بیڈ پر بکھر چکی تھیں۔۔

مم میر مم میری بب با بات سنیں----“۔۔

خوف کہاں بول پاتا ہے،خوف تو صرف ہکلاتا ہے اور وہ ہکلا گئی تھی۔۔

میں نہیں بولا تمہارے باپ کی ان مذاق اڑاتی نگاہوں کو،جو صرف تمہارے انکار سے میری طرف اٹھیں تھیں“۔۔

دانین کا سرخ عروسی دوپٹہ سر سے کھینچ کر کارپٹ پر اچھال دیا تھا۔۔وہ ڈر کے مارے آگے سے کچھ بول ہی نہیں پا رہی تھی۔اسے لگا تھا شاہ میر غصہ کرے گا مگر وہ اتنے شدید غصے کی توقع نہیں رکھتی تھی۔۔

بابا نے آپ سے معافی مانگی ہے ناں“۔۔

وہی پست آواز۔وہی ڈر وہی خوف۔اس کا منہ ابھی تک شاہ میر کے طاقت ور ہاتھوں نے دپوچا ہوا تھا۔درد تھا کہ دکھ سے ذیادہ کھا رہا تھا کہ دکھ درد پر حاوی ہو رہا تھا۔۔

معافی کی ایسی کی تیسی“۔۔

اس کو زور سے بیڈ پر پٹختے وہ اٹھ کھڑا ہوا۔سحت چہرے پر کرخت بڑی نمایاں تھی۔۔دانین اپنے لال ہوتے منہ پر ہاتھ رکھتی درد کو دکھ پر غالب کرنے کی کوشش کرنے لگی۔۔


Download

No comments:

Post a Comment