Aitbaar Romantic Novel by Meem Ain - Insurance Tips

A Hub of Best Guide Health Insurance Tips

Sunday, June 19, 2022

Aitbaar Romantic Novel by Meem Ain

 

Aitbaar Romantic Novel by Meem Ain


"آپ کی بیٹی ماں بننے و الی ہے !"

الفاظ تھے یا گویا پگھلا ہوا سیسہ جو شگفتہ بیگم کے کانوں میں انڈیلا گیا تھا۔ یہ الفاظ سنتے وہ حق دق بیٹھی رہ گئیں اور جس کے متعلق یہ الفاظ کہے گئے ہیں تھے اس کی حالت یہ جملہ سن کر ایسی ہو گئی تھی جیسے جسم سے خون کی ایک ایک بوند نچوڑ لی گئی ہو۔

"کیا کہا آپ نے ڈاکٹرنی صاحبہ ذرا پھر سے کہئے گا۔"

ان کو یہ سب اپنے کانوں کا دھوکہ لگ رہا تھا۔

"جی آپ کی بیٹی ون منتھ پریگننٹ ہیں۔"

شگفتہ بیگم کے دل نے شدت سے یہ خواہش کی تھی کہ کاش ان کی سماعت چھین لی جاتی اور وہ محروم رہتیں اس بدنامی کے اعلان سے۔


Download

No comments:

Post a Comment