Teri Ulfat Mein Sanam Romantic Novel By Meem Ain - Insurance Tips

A Hub of Best Guide Health Insurance Tips

Sunday, June 19, 2022

Teri Ulfat Mein Sanam Romantic Novel By Meem Ain

 

Teri Ulfat Mein Sanam Romantic Novel By Meem Ain


"یہ کیا کر رہی ہیں آپ؟"وہ سخت حیرت زدہ تھا اسکے اس عمل سے۔

"میں آپ کے جوتے صاف کر رہی ہوں"اس نے نظر جھکاتے ہوئے اپنی ازلی معصومیت سے جواب دیا۔

"پر کیوں اور آپ کو کس نے بولا ایسا کرنے کیلئے۔ خبردار آئندہ آپ نے اگر میرے جوتوں کو ہاتھ لگایا"اس نے خبردار کیا۔اس کی اونچی آواز پر اس کی آنکھوں میں موٹے موٹے آنسو آگئے۔وہ ہاتھ دھو کر آئی اور کمرے سے نکلنے لگی۔

"اب کہاں جا رہی ہیں اپ؟" اس نے پیچھے سے آواز دے کر پوچھا۔

"وہ میں کھانا بنانے---" ابھی اس کی بات جاری تھی کہ وہ اس کی بات بیچ میں ہی کاٹ گیا

"نہیں آپ رہنے دیں آپ آرام سے بیٹھ کر اپنے صبح ہونے والے ٹیسٹ کی تیاری کریں میں کھانا آرڈر کر دیتا ہوں تب تک۔"وہ اب کہ نرمی سے بولا۔

"اوکے سر!" وہ کہتی ہوئی سٹڈی ٹیبل کی طرف بڑھ گئی۔جب کہ اس کے آخری الفاظ پر وہ اسے دیکھ کر رہ گیا.

 2nd Sp 👇👇👇



وہ چہرے پر مسکراہٹ سجائے اندر داخل ہوئی۔ جیسے ہی اسکی نگاہ سامنے اٹھی وہ

ساکت ہو گئی۔ابھی ہی تو اسکی آنکھوں نے حسین خواب بننے شروع کیے تھے پر خوابوں کا محل بننے سے پہلے ہی چکنا چور ہو چکا تھا۔ سامنے ہی وہ کرسی پر براجمان تھا اور وہ سرخ بالوں والی چڑیل اس پر مکمل جھکی ہوئی تھی۔ دروازے کی آواز پر اس کی طرف متوجہ ہوتے وہ جھٹکے سے اس لڑکی کو خود سے دور کر چکا تھا۔سامنے ہی وہ بے یقینی سے کبھی اسے اور کبھی اس لڑکی کو دیکھ رہی تھی جس کے حلیے سے اسے ایک لڑکی ہوتے ہوئے بھی شرم محسوس ہو رہی تھی۔

"ہنی پلیز جسٹ لسن ٹو می!"اس نے جیسے ہی اسے باہر کی طرف بڑھتے دیکھا تیزی سے اسکی طرف لپکا۔

"یو ڈونٹ ہیو ٹو سے سوری سر! انفیکٹ سوری مجھے کرنی چاہیے بغیر ناک کیے اندر آنے اور آپ کے پرائویٹ مومنٹ کو ڈسٹرب کرنے کے لیے۔ آئی ایم ریئلی سوری سر!" وہ اس کی سرخ آنکھوں میں نمی دیکھتا تکلیف سے دوچار ہوا تھا۔ وہ تیزی سے پلٹتی وہاں سے نکلتی چلی گئی۔


Download

No comments:

Post a Comment