Tum Kia Jano Romantic Novel By Areej Khan - Insurance Tips

A Hub of Best Guide Health Insurance Tips

Sunday, June 19, 2022

Tum Kia Jano Romantic Novel By Areej Khan

 

Tum Kia Jano Romantic Novel By Areej Khan


"کون ہو تم؟"پلوشہ کھڑے ہوتے ہوئے بولی۔۔۔

کوئی جواب نہیں آیا۔۔۔

کمرے میں ننھی شمع روشن ہوئی تو سامنے کھڑے شخص کا چہرہ نظر آیا جو اسے ہی دیکھ رہا تھا۔۔۔

وہی سیاہ آنکھیں جو اسے کب سے اپنے سحر میں باندھ چکی تھیں لیکن آج ان میں شوخی وہ مغرور پن نہیں تھا بلکہ اداسی نے انہیں گھر رکھا تھا ان خالی سیاہ آنکھوں نے اسے اندر تک بے چین کر دیا تھا ناجانے کیوں؟۔۔۔۔

اسے آج وہ بہت اداس لگ رہی تھی آنکھ میں رکا موتی اپنی حد پار کرتا اسکے شفاف رخسار پر اپنا راستہ بنانے لگا وہ ایسے دیکھ رہا تھا جیسے اس درد کی وجہ ڈھونڈ رہا ہو۔۔۔روشنی کے باعث آنکھوں میں ٹھہرے موتی چمک رہے تھے۔۔۔دونوں نفوس اپنی اپنی بازگشت میں تھے۔۔۔وقت جیسے ٹھہر سا گیا تھا۔۔۔

ان لمحوں کو اس نے اپنے ذہن میں قید کر لیا تھا۔۔۔۔

ہوش میں آتے پلوشہ کو اپنی کلائی پر دباؤ محسوس ہوا جلتی لوح کی روشنی میں سامنے کھڑے اس شخص کا چہرا دیکھا جھٹکے سے اپنا بازو اس کے ہاتھ سے کھینچا۔۔۔اس سے پہلے کہ کچھ کہتی۔۔۔کمرا روشن ہوگیا۔۔۔



Download

No comments:

Post a Comment